لاہور ہائی کورٹ

شادی کے بغیر پیدا ہونیوالے بچوں کی کفالت بائیولوجیکل والد کی ذمہ داری ہے’لاہور ہائیکورٹ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے ریپ یا شادی کے بغیر پیدا ہونے والے بچوں کی کفالت کرنا بائیولوجیکل والد کی ذمہ داری قرار دے دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے محمد افضل کی درخواست پر 15صفحات مزید پڑھیں