شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے ملک کے اندر بھی سیاسی جنگ بند کرنے کی اپیل کردی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے بھارت سے جنگ بندی کے بعد ملک کے اندر بھی سیاسی جنگ بندی کرنے کی اپیل کردی۔ کوٹ لکھپت جیل سے عوام کے نام ایک مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عمران خان کی رہائی سے قوم کے اتحاد کو مزید تقویت ملے گی ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی سے قوم کے اتحاد کو مزید تقویت ملے گی. پاکستان نے ثابت کیا اسے دھونس کے ذریعے خوفزدہ نہیںکیا مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

پہلگام واقعہ اور بھارتی اقدامات کیخلاف ہم متحد، فوج کیساتھ کھڑے ہیں: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ اور بھارتی اقدامات کے خلاف ہم متحد ہیں، فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں میڈیا مزید پڑھیں

اعظم سواتی

مولانا فضل الرحمن کا گرینڈ الائنس میں آنا انتہائی ضروری ہے’ اعظم سواتی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کے قائدین نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی ہے، ان کا گرینڈ الائنس میں آنا انتہائی ضروری ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

مشکلات کی دلدل سے باہر نکلنے کیلئے ملک کو عمران خان کی قیادت کی ضرورت ہے ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ ان شااللہ بہت جلد بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر قیادت جھوٹے مقدمات میں سرخرو ہو گی ،مسائل اور مشکلات کی دلدل مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

مضبوط اتحاد ،یگانگت عمران خان کے بغیر ممکن نہیں،فوری رہا کیا جائے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملک کو اس وقت مضبوط اتحاد اوریگانگت کی ضرورت ہے اس لئے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور تمام اسیر کارکنان کو فوری مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عمران خان کا سارا خاندان بدترین ظلم و فسطائیت کا سامنا کر رہا ہے،کچھ لوگ بے بنیاد پراپیگنڈا کر رہے ہیں’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہنیں، ان کی اہلیہ بلکہ سارا خاندان اس وقت بدترین ظلم و فسطائیت کا سامنا کر رہا ہے،ایسے میں کچھ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

زرداری کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں، انہوں نے نہروں کی منظوری خود دی،بیرسٹرسیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں، انہوں نے نہروں کی خود منظوری دی ہے۔ دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے معاملے پر اپنے بیان میں ترجمان مزید پڑھیں