فرخ حبیب

عوام کے لیے دو وقت کی روٹی کمانا مشکل ہوگیا ہے، ان کو فکر صرف عمران خان کے خلاف مقدمات درج کروانے کی ہے، فرخ حبیب

فیصل آباد ( رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملک آج ڈیفالٹ پر پہنچ گیا ہے، پبلک سروے اس حکومت کے خلاف آرہے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما مزید پڑھیں

قرآن کریم میں کوئی ایسی آیت نہیں’مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کی تصحیح کر دی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) ممتاز عالمِ دین مفتی منیب الرحمن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تصحیح کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ممتاز عالمِ دین مفتی منیب الرحمن نے کہا کہ خان صاحب نے مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

پی ٹی آئی وفد کی ملاقات، اسپیکر کا استعفوں کی منظوری کیلئے ہر رکن کو علیحدہ آنے کا مشورہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے استعفوں کی منظوری کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف سے ملاقات کی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اعلامیے میں بتایا گیا کہ پی ٹی آئی وفد نے مزید پڑھیں

شاہ محمودقریشی

بلاول اسمبلی آنے کی دعوت نہیں دے سکتے یہ وزیراعظم کا استحقاق ہے،شاہ محمودقریشی

ملتان (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو ہمیں اسمبلی میں آنے کی دعوت نہیں دے سکتے، اسمبلی آنے کی دعوت دینا وزیراعظم کا مزید پڑھیں

مشیراحتساب پنجاب

شریف زرداری گینگ معاشی دہشت گردوں کا گروہ ہے، عمر سرفراز چیمہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) مشیر داخلہ و اطلاعات پنجاب اور رہنما پاکستان تحریک انصاف عمرسرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ شریف زرداری گینگ معاشی دہشت گردوں کا گروہ ہے۔ مشیر داخلہ و اطلاعات عمر سرفراز چیمہ نے پیپلزپارٹی اور مزید پڑھیں

تحریک انصاف

وزیر اعلی پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں گے، تحریک انصاف کا اعلان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی اعتماد کا ووٹ لیں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری اور اسلم اقبال نے میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

فواد چوہدری

گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کے لیے صدر کو ریفرنس بھیجا جائے گا،فواد چوہدری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلی پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کے لیے صدر کو ریفرنس مزید پڑھیں

شفقت محمود

جب تک حکمرانوں کے کیسز مکمل طور پر ختم نہیں ہوجاتے یہ الیکشن نہیں کرائیں گے، شفقت محمود

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما وسابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ن لیگ کا سارا فوکس اپنی کیسز کو ختم کرانے پر ہے ، جب تک ان کے کیسز مکمل طور پر مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی،پی ٹی آئی کا پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کی غیر موثر پالیسیوں نے ملک کو نا قابل تلافی نقصان پہنچایا، پاکستان بد ترین معاشی بحران سے دو مزید پڑھیں

اعجاز چوہدری

امید ہے پرویز الہی وعدے کے مطابق اسمبلی تحلیل کردیں گے، اعجاز چوہدری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ انہیں چوہدری پرویز الہی سے امید ہے کہ وہ عمران خان سے وعدے کے مطابق اسمبلی تحلیل کردیں گے، لاہور میں سندس فاﺅنڈیشن کے دورے پرنجی مزید پڑھیں