پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائی کورٹ نے فیصل جاوید کو ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت دے دی

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف فیصل جاوید کو ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت دیدی۔پشاور کی عدالت عالیہ میں پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کی مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے درخواست جمع کروادی مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

پی ٹی آئی میں کشمکش’ ورکرز میں لاوا’حکمت عملی کا فقدان ہے، شوکت یوسفزئی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے ہماری اولین ترجیح بانی پی ٹی آئی کو باہر نکالنا ہے لیکن پارٹی ورکرز پریشان ہیں، لیڈرشپ کو ورکرز کو اعتماد میں لینا چاہیے اور واضح مؤقف کے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عمران خان پاکستانی سیاست کی تاریخ میں جدوجہد کا استعارہ بن گئے ہیں’مسرت چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی ذات اور مفادات کیلئے سیاست کر رہے ہوتے تو آج جیل سے باہر ہوتے لیکن انہوں نے قوم کے تابناک مستقبل مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

26 نومبر احتجاج،اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 86 کارکنان کی ضمانتیں منظور کرلیں

ا سلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 26 نومبر 2024 کے پر تشدد احتجاج کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے 86 کارکنان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

وزیراعظم، سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا کوئی ارادہ نہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور سپیکر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ صحافیوں سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے تحریکِ عدم مزید پڑھیں

خان سواتی

اعظم سواتی کی جیل میں پی ٹی آئی رہنمائوں سے ملاقات کی درخواست خارج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی جیل میں قید پی ٹی آئی رہنمائوں سے ملاقات کی درخواست خارج کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

ڈیل کرنا ہوتی تو بانی پی ٹی آئی طویل عرصہ جیل میں نہ گزارتے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اگر ڈیل کرنا ہوتی تو بانی پی ٹی آئی اتنا طویل عرصہ جیل میں نہ گزارتے ،حکمران نئے نئے شوشے چھوڑکر قوم کے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، پی آئی سی منتقل کردیا گیا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو طبیعت ناساز ہونے پر طبی معائنے کے لیے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔ شاہ محمود قریشی نو مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

افواجِ پاکستان نے بھارت کا تکبر خاک میں ملا دیا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے یوم تشکر پر پاکستان کی مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ افواجِ پاکستان نے بھارت کے تکبر کو خاک میں ملا دیا ہے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کسی بھی قسم کی ڈیل نہیں کی گئی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے واضح کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کسی بھی قسم کی ڈیل نہیں کی گئی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں