حلیم عادل شیخ

جعلی مینڈیٹ سے بننے والی حکومتیں عوام کا معاشی قتل عام کر رہی ہیں، حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی ختم ہوچکی ہے پہلے آئین پر حملے کئے جاتے تھے اب آئین مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر صدارتی آرڈیننس چیلنج کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے پریکٹس اینڈ پروسیجر صدارتی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے صدارتی آرڈیننس کے خلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پی ٹی آئی جلسہ: ڈی سی لاہور کو 30 ستمبر تک درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے درخواست پر ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) لاہور کو 30 ستمبر تک درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسے کیلئے درخواست دیدی

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان تحریک انصاف نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسہ کرنے کیلئے باقاعدہ درخواست جمع کرا دی۔ پی ٹی آئی کے ضلعی صدر چودھری امیر افضل اور ڈسٹرکٹ سیکرٹری جنرل نے وکلا ٹیم کے ہمراہ ڈپٹی مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کے لاہور جلسے میں شرکت سے معذرت کرلی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت ‘طبیعت خراب’ ہونے کے باعث لاہور میں منعقد پی ٹی آئی کے جلسہ میں شرکت سے معذرت کرلی۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے مزید پڑھیں

علی محمد خان

سینیٹ تو مکمل ہی نہیں، ترامیم کیسے منظور ہو سکتی ہیں؟ علی محمد خان

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)رہنما پاکستان تحریک انصاف اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ سینیٹ تو مکمل ہی نہیں، سینیٹ سے ترامیم کیسے منظور ہو سکتی ہیں؟میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ آئینی ترامیم سے مزید پڑھیں

عمران خان

وفاقی حکومت نمبرز پورے کررہی ہے اور وہ آئینی ترامیم لاکر ہی رہے گی، بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 3 امپائروں کو توسیع دینے کے لیے آئینی ترمیم کرنی پڑ رہی ہے جس کا مقصد فراڈ الیکشن کو تحفظ دینا ہے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی نے بہترین انٹرا پارٹی الیکشن کرائے تھے’ بیرسٹرگوہر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے بہترین انٹرا پارٹی الیکشن کرائے تھے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹرگوہر نے کہا کہ ہمارا پارٹی مزید پڑھیں

اسد قیصر

رات کی تاریکی میں ذلت سے قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ میں بیٹھنے سے موت بہتر ہے، اسد قیصر

اسلام آباد (رپورٹںگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اگر اس طرح رات کی تاریکی میں ذلت، زور اور ظلم سے قانون سازی ہوتی ہے تو ہمارے لیے اس مزید پڑھیں

شبلی فراز

ملک کرائسز کا متحمل نہیں، سب سے بڑی جماعت کو دیوار سے لگایا جارہا ہے،شبلی فراز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) رہنما پاکستان تحریک انصاف سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ملک کرائسز کا متحمل نہیں ہو سکتا، ملک کی سب سے بڑی جماعت کو دیوار سے لگایا جارہا ہے۔ پی ٹی آئی رہنماوں کے مزید پڑھیں