مسرت جمشید چیمہ

وزیر اعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے ‘ مسرت چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ کی خوشنودی کے لئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے خلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے . ایوان میں اپوزیشن اورحکومت دونوں طرف مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

نظر ثانی کیس فیصلہ انصاف کی روح، عوام کے ووٹ ،نمائندگی کے حق کو روندنے کے مترادف ہے’ مسرت چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مخصو ص نشستوں کے نظر ثانی کیس کافیصلہ عدالتی تاریخ میں بد نماداغ ہے. ان شا اللہ 26 ویں ترمیم ایک دن ضرور مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

بانی نے حکم دیا تو خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کردیں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے حکم دیا تو خیبر پختونخوا کی اسمبلی تحلیل کردیں گے۔ جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

9 مئی کے 8 مقدمات،عمران خان کی ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے 9 مئی کے واقعات مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

پاکستان کی سیاست آج بھی عمران خان کے گرد گھومتی ہے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان آئین و قانون کی بالا دستی اور ملک و قوم کے روشن مستقبل کیلئے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، علی بخاری، شعیب شاہین بری،شاہ محمود کی ضمانت منظور

لاہور/ اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف احتجاج اور توڑ پھوڑ پر درج مقدمہ کا محفوظ فیصلہ جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے سنا دیا۔ عدالت نے بیرسٹر گوہر ، مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

ایرانی سفارت خانے جا کر ایرانی قوم سے اظہار یکجہتی کیا،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ایرانی سفارت خانے جا کر ایرانی قوم سے اظہار یکجہتی کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دفاع کرنا ایران کا حق مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

بانی کی مشاورت کے بغیر خیبر پختونخوا کا بجٹ منظور نہیں ہوگا، بیرسٹر سیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے واضح کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پارٹی کے بانی عمران خان کی مشاورت کے بغیر مزید پڑھیں

اسد عمر

شہباز شریف کو لیڈ لینی چاہیے، پاکستان کو سیاسی دلدل سے نکالنا چاہیے، اسد عمر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال پر سخت تنقید کی اور ملکی استحکام کے لیے سنجیدہ اقدامات مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ سے انکار ٹرائل سے بچنے کی کوشش ہے’ عدالت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ سے متعلق پراسیکیوشن کی درخواست پر تین صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے مزید پڑھیں