اسد قیصر

کسی صورت اپنے قدرتی وسائل کا اختیار کسی کو نہیں دینگے، اسد قیصر

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ کسی صورت اپنے قدرتی وسائل کا اختیار کسی کو نہیں دیں گے،ضم اضلاع کے ساتھ کیے گئے وعدے پورے نہیں ہوئے،40 سال سے ہمارا صوبہ جنگ مزید پڑھیں

ضمانت

بانی پی ٹی آئی انسٹاگرام پر ایک کروڑ فالوورز رکھنے والے پہلے پاکستانی سیاستدان بن گئے

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کے انسٹاگرام پر فارلوورز کی تعداد ایک کروڑ ہوگئی ہے، وہ اس پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے سیاستدان ہیں۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید عمران مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ

راولپنڈی’ پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت منظور

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔راولپنڈی کی عدالت کے سول جج قمر عباس تارڑ نے عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ عالیہ حمزہ کی جانب مزید پڑھیں

زرتاج گل

جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے کسی اور کیساتھ ہوتا تو بھاگ جاتا،زرتاج گل

گوجرانوالہ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے کسی اور کے ساتھ ہوتا تو بھاگ جاتا۔انہوں نے گوجرانوالہ کی اے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

فارم 47 کا سہارا نہ لیا جاتا تو باپ بیٹی آج دوبارہ لندن میں ہوتے، بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ فارم 47 کا سہارا نہ لیا جاتا تو باپ بیٹی آج دوبارہ لندن میں ہوتے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جب سے خیبر پختون خوا حکومت کی مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

ابھی تک فواد چوہدری پی ٹی آئی میں شامل نہیں’ شوکت یوسف زئی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ابھی تک فواد چوہدری پی ٹی آئی میں شامل نہیں ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فواد مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

26 نومبر کو گرفتار افراد پر 9 مئی کے مقدمات بھی ڈالے جا رہے ہیں’ سلمان اکرم راجہ

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ 26 نومبر کو گرفتار افراد کو 9 مئی کے مقدمات میں بھی شامل کیا جا رہا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

مولانا فضل الرحمن سے قانون سازی پر ایک ساتھ رہنے پر اتفاق ہوا تھا: بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن سے اتفاق ہوا تھا کہ قانون سازی پر ایک ساتھ رہیں گے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کہ ہم ڈٹے رہینگے، اپنا حق لے کر رہینگے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کہ ہم ڈٹے رہیں گے، اپنا حق لے کر رہیں گے۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں