رمضان المبارک

تجارتی خسارے میں سالانہ بنیادوں پر42.9فیصد کی نمایاں کمی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ملک کے تجارتی خسارے میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر42.9 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیور و برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2023 میں پاکستان مزید پڑھیں