ادارہ برائےشماریات

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر مسلسل تیسرے ہفتے میں کمی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر مسلسل تیسرے ہفتے میں کمی ریکارڈ کی گئی، ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.39 فیصد کی کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مزید پڑھیں

مہنگائی

غذائی اشیاء کی درآمد میں دو ماہ کے دوران 18 فیصد کمی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)ملک میں اشیاء خوراک کی درآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں سالانہ بنیادوںپر 18.15 فیصد کمی ہوئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے اگست مزید پڑھیں

برآمدات

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جولائی کے دوران 60 فیصد کااضافہ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پر 60فیصد کااضافہ ریکارڈکیاگیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی میں پٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات کاحجم 1.266 ارب ڈالر ریکارڈکیاگیا مزید پڑھیں

اضافہ ریکارڈ

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10ماہ میں سالانہ بنیادوں پر0.2 فیصدکی معمولی کمی

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 0.2 فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری مزید پڑھیں

سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی کمی ہوگئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق 2مئی کو ختم ہونے والے ہفتہ مزید پڑھیں