لاہور(رپورٹنگ آن لائن)موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے دوماہ میں موبائل فونز کی درآمدات پر7.058ملین ڈالرزرمبادلہ خرچ ہواجوگزشتہ مالی مزید پڑھیں
