اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اورسعودی عرب کے مابین دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں،دونوں ممالک کے تعلقات وقت کی کسوٹی پرہمیشہ ثابت قدم رہے ہیں،باہمی تعاون کومزیدوسعت دیناچاہتے ہیں، دیرپا ترقی کے اہداف کے لئے مزید پڑھیں
