ملالہ یوسف زئی

ملالہ کی کابل میں اسکول پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

لندن (رپورٹنگ آن لائن)نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی نے افغان دارالحکومت کابل میں اسکول پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی میں اضافہ افغان امن عمل اور جمہوریت کیلئے خطرناک مزید پڑھیں