اسٹیٹ بینک

پاکستان کی یورپی برآمدات میں قابلِ ذکر اضافے سے ملکی معیشت مستحکم’سٹیٹ بینک

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)مالی سال 2024ـ25 کے دوران پاکستان کی یورپی ممالک کو برآمدات میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے، جس سے معیشت کو استحکام اور ترقی کی نئی راہیں کھلی ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں مالدیپ کی سبکدوش ہونے والی ہائی کمشنر فرزانہ ظاہر کی ملاقات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مالدیپ اور پاکستان کے باہمی مفاد کیلئے تجارتی اور اقتصادی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تجارت کو وسعت دینے مزید پڑھیں

میاں خرم الیاس

برآمدی اہداف کے حصول،تجارتی خسارہ میں کمی کیلئے صنعتی شعبہ کی پیداواری لاگت میں کمی لائی جائے ‘میاں خرم الیاس

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن میاں خرم الیاس نے کہا ہے کہ حکومت زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ،برآمدی اہداف کے حصول کیلئے صنعتی شعبہ کی پیداواری لاگت میں کمی لائے تاکہ پاکستانی اشیاء کی بیرون ملک مزید پڑھیں

پاکستانی مصنوعات

بیرون ممالک سفارتخانوں کے ذریعے پاکستانی مصنوعات ڈسپلے کرائی جائیں ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)حکومت قالین سازی کی صنعت کی سرپرستی کر کے دیہی علاقوں میں روزگار کی فراہمی کے ساتھ ساتھ نقل مکانی کو بھی روک سکتی ہے ،پاکستانی مصنوعات کی موثرمارکیٹنگ کیلئے بیرون ممالک نمائشوںمیں زیادہ سے زیادہ شرکت مزید پڑھیں

چین

سی پیک پاکستانی زرعی مصنوعات کی مزید بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی کیلئے مدد گار ثابت ہو گا ، چین

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان میں چینی سفارتخانے کے زرعی کمشنر ڈاکٹر گو وین لینگ نے کہا ہے کہ ہم پاکستانی مصنوعات کی ویلیو ایڈڈ پروسیسنگ کو فروغ دینا چاہتے ہیں، اگلے سال پاکستانی پیاز کو چینی مارکیٹ میں مزید پڑھیں

گلابی نمک

باسمتی چاول کی جیوگرافیکل انڈیکیشن رجسٹریشن کے بعد پاکستان کے گلابی نمک کی بھی رجسٹریشن کرانے کا فیصلہ

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)باسمتی چاول کی جیوگرافیکل انڈیکیشن (جی آئی)رجسٹریشن کے بعد پاکستان نے گلابی نمک کی بھی رجسٹریشن کرانے کا فیصلہ کرلیا۔وزارت تجارت کے حکام نے انٹیلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن (آئی پی او)پاکستان کے نمائندوں کے ساتھ ایک اجلاس مزید پڑھیں

لاہور چیمبر

توانائی کی قیمتوں میں کمی صنعتوں، برآمد ات کو تقویت دے گی‘لاہور چیمبر

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)توانائی کی قیمتوں میں کمی صنعت و تجارت ، برآمدات اور پھر معیشت کو تقویت دے گی لہذا حکومت ان کی قیمتوں میں کمی کرے تاکہ پاکستانی صنعتو ں کی پیداواری لاگت میں کمی لائی جاسکے۔ ان مزید پڑھیں