ڈالر

پاکستانی روپے کی قدر میں بڑا اضافہ،ڈالر 2 روپے 65 پیسے سستا ہو کر 237 روپے کا ہوگیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) ملک بھر میں مسلسل مہنگا ہونے والے امریکی ڈالر کی قیمت کو بریک لگ گئی، کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 65 پیسے سستا ہو کر 237 روپے کا ہوگیا مزید پڑھیں