عبدالعلیم خان

فلسطین کے وزیر ٹرانسپورٹ طارق حسینی زاراب اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ملاقات

رباط (رپورٹنگ آن لائن) فلسطین کے وزیر ٹرانسپورٹ طارق حسینی زاراب اور وفاقی وزیر مواصلات، نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کے مابین مراکش میں تفصیلی ملاقات ہوئی جس میں وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے فلسطینی وزیر سے پاکستانی مزید پڑھیں

شہباز شریف

بجلی کی قیمتوں پر آئی ایم ایف کے نہ ماننے کا کھٹکا اب نہیں رہا، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں پر آئی ایم ایف کے نہ ماننے کا کھٹکا اب نہیں رہا، سربراہ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ منصوبہ بناکر لائیں ہم بات کرنے مزید پڑھیں

مصدق ملک

چند لوگوں کے اے سی کیلئے سب پر کپیسٹی چارجز لگتے ہیں، مصدق ملک

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہاہے کہ چند لوگوں کے اے سی کیلئے سب پر کپیسٹی چارجز لگتے ہیں،دنیا میں حکومتیں بجلی گیس نہیں خریدتیں لیکن پاکستانی حکومت خریدتی ہے۔۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر عمر فاروق مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

چینی نا ئب وزیر اعظم سی پیک کی 10 ویں سا لگر ہ کی تقر یبات میں شر کت کر یں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہےکہ پاکستانی حکومت کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ 30 جولائی سے یکم اگست تک مزید پڑھیں

ورلڈ بینک

ورلڈ بینک کے سربراہ کا پاکستانی حکومت پر مخصوص ریفارمز کے نفاذ پر زور

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)ورلڈ بینک کے سربراہ نے پاکستانی حکومت پر مخصوص ریفارمز کے نفاذ پر زور دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدرورلڈ بینک نے کہا ہے کہ ریفارمز سے معیشت مستحکم ہو گی۔ پائیدارترقی کی بنیاد بنے گی۔ ایسی قابل مزید پڑھیں

امریکا

آزادی اظہار پر پابندیاں پاکستان کی ترقی کی صلاحیت کو کمزور کرتی ہیں‘ امریکہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) امریکی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے پرپابندیوں کا معاملہ پاکستانی حکومت کے ساتھ اٹھاتے رہے ہیں۔ آزادی صحافت کے عالمی دن پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان میں میڈیا آوٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم کی شاہ سلمان بن عبدالعزیزاورولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کوسعودی عرب کے قومی دن پرمبارکباد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امید ہے شاہ سلمان اورمحمد بن سلمان کی قیادت میں سعودی عرب ترقی کرتا رہے گا۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

وزیر خارجہ کی پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے آسیان کے رکن ممالک کو 54 ویں یوم آسیان پر مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے آسیان کے رکن ممالک کو 54 ویں یوم آسیان پر مبارک پیش کر تے ہوئے کہا ہے کہ چَوَّن سال سے زائد مزید پڑھیں

ہمایوں سعید

حکومت مدد کرے تو پاکستان میں بھی ’’ارطغرل‘‘ جیسے ڈرامے بنائے جاسکتے ہیں، ہمایوں سعید

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن) اداکارو پروڈیوسر ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ اگر پاکستانی حکومت مالی طور پر سپورٹ کرے تو ہم بھی ’’ارطغرل‘‘ جیسا ڈراما بنا سکتے ہیں۔ہمایوں سعید کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس مزید پڑھیں

کلبھوشن یادیو

کلبھوشن کیس، نظر ثانی اپیل کی پیروی بھارت کا وکیل کرے، نئی دہلی کی خواہش

نئی دہلی( ر پورٹنگ آن لائن) بھارت نے پاکستانی عدالت میں را یجنٹ کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر نظر ثانی کی درخواست کی سماعت میں بھارتی وکیل سے ذریعے نمائندگی کا مطالبہ کیا ہے۔بھارت کے سرکاری خبررساں ادرے پریس مزید پڑھیں