عطا تارڑ

ڈیڑھ لاکھ ہنر مند پاکستانیوں کو بیلا روس میں روزگار ملے گا، معاہدہ طے پا گیا،عطا تارڑ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہاہے کہ پاکستان اور بیلا روس میں کئی اہم معاہدے ہوئے ہیں، ڈیڑھ لاکھ پاکستانیوں کیلئے بیلا روس میں روزگار کے دروازے کھلے ہیں۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے نجی ٹی مزید پڑھیں

امیر مقام

پاکستان کوڈیفالٹ سے بچانے پر وزیراعظم کی حب الوطنی کوسلام پیش کرتے ہیں،امیرمقام

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کی ذاتی کوششوں سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، اْن کی حب الوطنی کو سلام پیش کرتے ہیں، مہنگائی 9 سال کی کم ترین مزید پڑھیں

شہباز شریف

مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے تیار ہوں، وزیراعظم کی تحریک انصاف کو پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کو پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے صدق دل سے تیار ہوں، میں چاہتا ہوں مذاکرات آگے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

شام میں محصور فیملی کی وطن واپسی درخواست، وزارت خارجہ و سفارتخانے کو جواب جمع کروانے کی ہدایت

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے شام میں محصور پاکستانی فیملی کی وطن واپسی کی درخواست پر وزارت خارجہ، شام میں پاکستانی سفارتخانے و دیگر کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ جسٹس صلاح الدین پہنور کی سربراہی میں سندھ مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے شام سے پاکستانیوں کے انخلا کیلئے لبنان سے مدد مانگ لی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے شام سے پاکستانیوں کے انخلا کیلئے لبنان سے مدد مانگ لی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے لبنانی وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، پاکستانیوں کے شام سے انخلا کیلئے لبنان کے ویزے جاری مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

یوم ثقافت سندھ کے لازوال لیگیسی، ہم آہنگی، رواداری اور شمولیت کا عکاس ہے،بلاول بھٹو کی تمام پاکستانیوں کو مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے عوام سمیت تمام پاکستانیوں کو یوم ثقافتِ سندھ کی مبارکباد دی ہے۔ یوم ثقافت سندھ پر پیغام دیتے ہوئے پی پی پی چیئرمین نے مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

جرمنی سے ترسیلات زرمیں مالی سال کے پہلے چارماہ میں 26.8فیصدکااضافہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) جرمنی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں سالانہ بنیادوں پر26.8فیصدکااضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے چارماہ میں مزید پڑھیں

ترسیلات زر

ترسیلات زر میں 29 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ستمبر 2024میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 2 ارب 80کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں،ستمبر 2023کے مقابلے میں رواںسال اس مہینے میں ترسیلات زر میں 29 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

یوم آزادی ، امریکی وزیر خارجہ کی پاکستانیوں کو مبارکباد

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستانیوں کو یوم آزادی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی عوام کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے دلی نیک تمناوں کا اظہار کرتا ہوں۔ یوم آزادی پاکستان مزید پڑھیں