احمد شریف چوہدری

پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی فوج کو ایسا سبق سکھایا ہے جو وہ کبھی نہیں بھولیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی فوج کو ایسا سبق سکھایا ہے جو مزید پڑھیں

محمد عباس

فاسٹ بولر محمد عباس نے شاندار پرفارمنس پاکستانی افواج کے نام کر دی

ہیمشائر(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے مایہ ناز ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد عباس نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ناٹنگھم شائر کی جانب سے اپنے ڈیبیو میچ کی شاندار کارکردگی پاکستانی مسلح افواج کے نام کر دی، جو بھارت کے ساتھ جاری حالیہ مزید پڑھیں

علی پرویز ملک

حکومت نے مہنگائی پر قابو پالیا ،دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا پاکستان ترقی کی طرف دوڑ رہا ہے’ علی پرویز ملک

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ کبھی یہ دعوی نہیں کیا کہ پاکستان میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں لیکن جہد مسلسل سے معاملات بہتر ہو رہے ہیں،حکومت نے مہنگائی مزید پڑھیں

شفقت علی خان

بھارت کی جانب سے ویزا منسوخی سے سنگین انسانی مسائل جنم لے رہے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے ویزہ منسوخی سے سنگین انسانی مسائل جنم لے رہے ہیں،پاکستان اپنے شہریوں کو واہگہ بارڈر کے راستے واپس لینے کے لیے مزید پڑھیں

مبارکباد

مسیحی برادری کے لیے ایسٹر خوشیوں کا تہوار ؛ پروفیسر الفرید ظفر

لاھور(زاھد انجم سے) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا کہ مسیحیوں کیلئے ایسٹر خوشیوں کا تہوار ہے۔ ہر مذہب کے فلسفہ میں انسانیت سے محبت کا پیغام شامل ہے۔ پاکستان میں صحت مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ کی اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت، امت مسلمہ سے اتحاد کی اپیل

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم اور نہتے فلسطینی عوام پر مسلسل بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت کے خلاف کھلی جارحیت قرار دیا ہے۔ اپنے مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا ایران میں آ8پاکستانی مزدوروں کے قتل پر دکھ وافسوس کا اظہارِ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ایران میں 8 پاکستانی مزدوروں کے بہیمانہ قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے اس افسوسناک واقعے کو انتہائی قابلِ افسوس قرار مزید پڑھیں