مراد سعید

روپوش مراد سعید کے وزیراعلی علی امین گنڈاپور اور پارٹی قیادت سے رابطوں کا انکشاف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)نو مئی سے روپوش سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے وزیراعلی علی امین گنڈاپور اور پارٹی قیادت سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ مراد سعید کو 9مئی کیسز میں اشتہاری ملزم قرار دیا گیا ہے،پارٹی ذرائع کاکہنا مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے اپنی جماعت کو اسٹیبلشمنٹ اور دیگر سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی۔پاکستان تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادہ ہے، تحریک انصاف مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

ڈبہ پیر، ڈبو، عمران کا ڈاکو اور دانشور منتظر ہیں کہ کب عمران نااہل ہو اور وہ پارٹی قیادت سنبھالی، رانا ثناء اللہ کا شاہ محمود قریشی کو جواب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے سابق وزیر اور پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈبہ پیر، ڈبو، عمران کا ڈاکو اور دانشور منتظر ہیں مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا اسلام آباد میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے جنوری کے پہلے ہفتے میں بنی گالہ آنے کا ارادہ کیا ہے، مزید پڑھیں

رضا ربانی

آئندہ انتخابات سے متعلق فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی، رضا ربانی

سکھر(رپورٹنگ آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات اکیلے لڑنا ہیں یا پی ڈی ایم کے ساتھ یہ فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی، سکھر ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی کے میئرکے لئے فیصلہ پارٹی قیادت اور عوام کریںگے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے میئرکے لئے فیصلہ پارٹی قیادت اور عوام کرے گی کہ کس کو کراچی کا میئر ہوناچاہئے ، منفی سیاست نے مزید پڑھیں

عمران خان

پنجاب میں حکومت سازی کا معاملہ، عمران خان نے پارٹی قیادت کو ٹاسک سونپ دیئے، خصوصی کمیٹی تشکیل

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ضمنی الیکشن میں شاندار کامیابی کے بعد پنجاب میں حکومت سازی کا معاملے کے لئے پارٹی قیادت کو ٹاسک سونپ دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

خورشید شاہ

عمران خان سے خورشید شاہ کا فوری طور پر پارٹی قیادت چھوڑنے کا مطالبہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان فوری طور پر اپنی پارٹی قیادت سے الگ ہوں،سابق چیئرمین نیب ہراسمنٹ اسکینڈل میں وزیراعظم ہاﺅس کے ملوث ہونے کی تفصیلات پر وفاقی وزیر آبی مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

لیگی ترجمانوں ،مریم نواز کے بیانیے کو ناکام بنانے کا ٹاسک بخوبی نبھایا ‘فردوس عاشق اعوان

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت کی جانب سے مجھے پنجاب میں مختلف سیاسی جماعتوں خصوصاً مسلم لیگ کی خواتین ترجمانوں اور مریم نواز کے بیانیے کو ناکام مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

پی ڈی ایم کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،استعفوں کامرحلہ باقی ہے،مولانا فضل الرحمان

ملتان(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،استعفوں کامرحلہ باقی ہے،استعفے پارٹی قیادت کے پاس جمع ہوچکے، سب کی رائے مزید پڑھیں