فرانسیسی پارلیمنٹ

فرانسیسی پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا

پیرس (رپورٹنگ آن لائن)فرانسیسی پارلیمنٹ میں دوران اجلاس فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بائیں بازو کے رکن پارلیمنٹ نے فلسطینی پرچم اٹھاکر ایوان کی توجہ غزہ کی صورتحال کی طرف دلائی۔ پارلیمنٹ کی صدر نے صورتحال کو مزید پڑھیں