امریکا

قیدیوں کے معاہدے کے باوجود ایران پرعائد پابندیاں برقرار رہیں گی، امریکا

واشنگٹن( رپور ٹنگ آن لائن) امریکا کا کہنا ہے کہ قیدیوں کے معاہدے کے باوجود ایران پر پابندیاں میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے بیان میں کہ ایران پر عائد پابندیوں پر عمل مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

امریکہ کی جانب سے پابندیاں عائد کرنے کی شدید مخالفت کرتے ہیں، چین

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ چینی فریق امریکہ کی جانب سے پابندیاں عائد کرنے کی شدید مخالفت اور عدم اطمینان کا اظہار کرتاہے۔ جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

یورپی یونین کی ایران کے خلاف روس اور شام کی فوجی مدد پر نئی پابندیاں عاید

برسلز(رپورٹنگ آن لائن)یورپی یونین نے یوکرین کے خلاف روس کی جارحانہ جنگ اور شامی نظام کی فوجی معاونت پر ایران کے خلاف نئی پابندیاں عاید کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین نے ایک بیان مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

پابندیاں اور جبر چین کی ترقی کو نہیں روک سکیں گے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چینی وزارت خا رجہ کی ترجمان ماو نینگ نے کہا کہ ہم نے دیکھ لیا ہے کہ بہت سے امریکی کاروباری اداروں اور لوگوں نے تشویش کا اظہار کیا کہ امریکی سیمی کنڈکٹر صنعت عالمی سپلائی چین پر مزید پڑھیں

اومی کرون

یورپ میں اومی کرون پنجے گاڑنے لگا‘ مختلف ملکوں نے پابندیاں لگانا شروع کر دیں

پیرس/ واشنگٹن/برلن/ایمسٹرڈیم (رپورٹنگ آن لائن)یورپ میں اومی کرون پنجے گاڑنے لگا جس کے باعث مختلف ملکوں نے پابندیاں لگانا شروع کر دیں۔ فرانس میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 لاکھ 80 ہزار کے مزید پڑھیں

کورونا کا پھیلاﺅ

کورونا کا پھیلاﺅ، پابندیاں سخت، لاہور میں مکمل لاک ڈاﺅن نافذ، کاروباری مراکز بند

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)کورونا کا پھیلاﺅ روکنے کیلئے پابندیاں مزید سخت کر دی گئیں، لاہور میں اتوار کو بھی مکمل لاک ڈاﺅن نافذ رہے گا، جس کے تحت بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، کاروبار اور مارکیٹیں مکمل بند جبکہ میڈیکل سٹورز، پٹرول پمپس، مزید پڑھیں

عمران خان

اپنی بھی مدد کریں قوم کی بھی مدد کریں ماسک پہننا شروع کریں ‘ عمران خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے عوام کو ماسک پہننے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی لہر یہ سب سے خطرناک لہر ہے ،ہم لاک ڈاﺅن نہیں کر رہے،ہم اپنی فیکٹریاں بند نہیں کر مزید پڑھیں

ایرانی

ایرانی عہدے دار کے مذاکرات میں واپسی سے متعلق بیان نے تنازع پیدا کر دیا

تہران (ر پورٹنگ آن لائن )ایران میں مجلس تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری محسن رضائی کے حالیہ بیان نے ملک میں ایک نئے تنازع کو جنم دے دیا۔ رضائی 16 برس تک ایرانی پاسداران انقلاب کے قائد رہ چکے ہیں۔ مزید پڑھیں

بورس جانسن

ویکسین پاسپورٹ کا معاملہ انتہائی پیچیدہ ہے، برطانوی وزیراعظم کا نظر ثانی کا اعلان

لندن (ر پورٹنگ آن لائن)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ویکسین پاسپورٹ کا معاملہ انتہائی پیچیدہ ہے تاہم نظرثانی کرینگے۔ بورس جانسن نے مغربی لندن کے اسکول کے دورے پر گفتگو کے دوران کہا کہ کیبنٹ آفس منسٹر مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کی میانمار میں مارشل لاء کی مذمت، فوجی حکومت پرپابندیوں کا عندیہ

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن) امریکاکے صدر جو بائیڈن نے میانمار میں مارشل لا کی مذمت کرتے ہوئے پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر بائیڈن کے جاری کیے گئے بیان میں میانمارمیں مزید پڑھیں