بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کا نوڈیرو میں راہوجا گاؤں کا دورہ، سیلاب متاثرین کو گھروں کے مالکانہ حقوق دیئے

نوڈیرو (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے نوڈیرو میں راہوجا گاؤں کا دورہ کیا۔ سیلاب متاثرہ خاندانوں کو مالکانہ حقوق دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، بلاول بھٹو نے سیلاب متاثرہ خاندانوں میں مالکانہ حقوق کی مزید پڑھیں

شہباز شریف

راشد منہاس شہید کی عظیم قربانی ہمت اور فرض سے لگن کی اعلیٰ روایات کا مظہر ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے پائلٹ آفیسر راشد منہاس (نشان حیدر) کی برسی پر اپنے پیغام میںشہید کو تہ دل سے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی عظیم قربانی ہمت اور فرض سے لگن مزید پڑھیں

ڈیوڈ وارنر

ڈیوڈ وارنر گھنٹوں انتظار کرانے پر بھارتی ایئرلائن پر بھڑک اٹھے

سڈنی(رپورٹنگ آن لائن)آسٹریلیا کے سابق کپتان ڈیوڈ وارنر گھنٹوں انتظار کروانے پر بھارتی ایئرلائن پر بھڑک اٹھے۔ سابق آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کو پائلٹ نہ ہونے کی وجہ سے بھارتی ایئرلائن کی پرواز کے لیے گھنٹوں انتظار سے شدید کوفت مزید پڑھیں

روینہ ٹنڈن

میں انڈسٹری میں حادثاتی طور پر آگئی،اداکارہ روینہ ٹنڈن

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کی نامور اداکارہ روینہ ٹنڈن نے سلمان خان کے ساتھ فلم کرنے کی وجہ بیان کردی۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حالیہ انٹرویو میں اداکارہ روینہ ٹنڈن نے بتایا کہ مجھے سنجے دت، لکی مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں

تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایرانی صدرابراہیم رئیسی کے صدارتی کانوائے میں شامل تین ہیلی کاپٹروں کے درمیان رابطوں اور ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔صدارتی کانوائے میں شامل تین ہیلی کاپٹروں میں سے ایک میں موجود ایرانی اہلکارغلام حسین اسماعیل مزید پڑھیں

اجمل سمیول

اجمل سمیول ایشیا کے پہلے ڈس ایبلڈ پیرا گلائیڈنگ پائلٹ بن گئے

ہانگ کانگ (رپورٹنگ آن لائن) ہانگ کانگ میں مقیم پاکستانی اجمل سمیول ایشیا کے پہلے ڈس ایبلڈ پیرا گلائیڈنگ پائلٹ بن گئے۔ 59 سالہ اجمل سمیول کراچی میں پیدا ہوئے اور ابتدائی زندگی ملتان میں گزاری، 1986 میں انہوں نے مزید پڑھیں