لاہور(رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نیوزی لینڈکے خلاف 5ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزمیں نمایاں سکورکرنے میں ناکام رہے۔ بابراعظم3میچوں کی 3 اننگز میں 18.66 کی اوسط سے8چوکوں اورایک چھکے کی مددسے56رنزبنائے انکاایک اننگزمیں زیادہ سے زیادہ انفرادی مزید پڑھیں
