بھارت

بھارت نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی تاریخ کا دوسرا سب سے بڑا اسکور بنادیا

حیدرآباد(رپورٹنگ آن لائن) بھارت نے بنگلادیش کیخلاف میچ میں ٹی 20 انٹرنیشنل کی تاریخ کا دوسرا سب سے بڑا اسکور بنادیا۔ بھارتی شہر حیدرآباد میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی بلے بازوں نے بنگلا دیشی بولرز کی خوب دھلائی کی مزید پڑھیں

شاداب خان

شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سنچری مکمل کرلی

لندن (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سنچری مکمل کرلی۔شاداب خان 100 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز کھیلنے والے چوتھے پاکستانی کرکٹر ہیں۔ ان سے قبل شعیب ملک نے 123 جبکہ بابر مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم کے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر موجود تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد 20لاکھ ہوگئی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)بابر اعظم کے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر موجود تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد 20لاکھ ہوگئی دْنیائے کرکٹ کے مقبول ترین بلے باز بابر اعظم کو اْن کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ کو دو ملین مزید پڑھیں

پاکستان اور جنوبی افریقہ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئٹی میچ آج کھیلاجائیگا

اسلام آباد/سینچورین (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئٹی میچ(آج)پیر کو کھیلا جائیگا ، پاکستانی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز 1-0کی برتری حاصل ہے ۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم

قومی کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ میں 3 ایک روزہ انٹرنیشنل میچ اور 4 ٹی20 میچ کھیلے گی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ میں 3 ایک روزہ انٹرنیشنل میچ اور 4 ٹی20 میچ کھیلے گی۔۔ شیڈول کے مطابق 2 اپریل کو پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ، سپراسپورٹس پارک، پریٹوریا میں کھیلا جائیگا ،4 مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم

بابر اعظم کا جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق پر خوشی کا اظہار

کوئنز ٹائون (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیریز میں شامل 2 ٹیسٹ میچوں میں قومی مزید پڑھیں

انگلینڈ

انگلینڈ نے آسٹریلیا سے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن چھین لی

دبئی(ر پورٹنگ آن لائن)انگلینڈ آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبرون پوزیشن پر براجمان ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آسٹریلیا کوچھ وکٹ سے ہرا کر نہ صرف سیریز اپنے نام مزید پڑھیں