ٹیکسیشن

ایکسائز ملازمین بلی کے بکرے نہیں بنیں گے”۔ایکسائزلاہور نے امپورٹڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن بند کردی۔

رپورٹنگ آن لائن۔محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن لاہور ریجن “سی” کے ڈائریکٹر شاہد علی گیلانی نے وی بک ڈیٹا کی ویری فکیشن تک امپورٹڈ آکشن اور درآمد شدہ گاڑیوں کی رجسٹریشن روک دی ہے۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر ایکسائز ریجن سی مزید پڑھیں

ٹیکسیشن

شیخوپورہ میں محکمہ ایکسائز کی لاقانونیت ،روڈ چیکنگ “ٹھیکے” پر دیدی

رپورٹنگ آن لائن۔محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن شیخوپورہ میں بڑی لاقانونیت کا انکشاف ہوا ہے۔بتایا گیا ہے کہ ای ٹی او ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن شیخوپورہ ثاقب بھٹی نے غیر قانونی طور پرٹوکن ٹیکس کی نادہندہ اور ان رجسٹرڈ گاڑیوں کی چیکنگ مزید پڑھیں

ٹیکسیشن

ڈائریکٹر ایکسائز لاہور،ڈی جی کے اختیارات استعمال کرنے لگے۔غیر قانونی عمل پر سیکرٹری وڈی جی کی خاموشی سوالات کو جنم دینے لگی۔

میاں تنویر سرور۔محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ریجن اے لاہورکے ڈائریکٹر نے اپنے دائرہ اختیار سے تجاوز کرتے ہوئے ایسے اقدامات اٹھانا شروع کردییئے ہیں جو صرف ڈائریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب ہی کر سکتے ہیں۔ ڈائریکٹر مزید پڑھیں

ٹیکسیشن

پی آئی ٹی بی نے گاڑیوں کی تبدیلی ملکیت کا “پیپر لیس سسٹم” محکمہ ایکسائز کے لیےپھندا بنا دیا

رپورٹنگ آن لائن محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب میں گاڑیوں کی ملکیت کی منتقلی کے لیے متعارف کردہ “پیپر لیس ٹرانزیکشن سسٹم” نے نہ صرف جعلسازی کو فروغ دیا بلکہ عوامی اعتماد اور قومی خزانے کو بھی ناقابلِ تلافی نقصان مزید پڑھیں

ٹیکسیشن

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے لاہور میں بھاری رشوت کے عوض مبینہ جعلی لائسنس جاری کر دیا۔

رپورٹنگ آن لائن ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن ڈی لاہور میں بھاری رشوت کے لیکر 42-L اے نامی لائسنس جاری کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ایل 42 اے نامی لائسنس کے تحت لائسنس ہولڈر شوگر ملوں سے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی ڈیجیٹائزیشن اہداف کو 31 دسمبر تک مکمل کرنے ، ٹیکسیشن کو موثر و تیز تر بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن کو حکومت کی معاشی اصلاحات کے حوالے سے سنگ میل قرار دیتے ہوئے ڈیجیٹائزیشن کے اہداف کو 31 دسمبر 2024تک مکمل کرنے اور ٹیکسیشن کو موثر مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

موجودہ مشکل حالات میں ایف بی آر کے نوٹسز غیرضروری ، واپس لیاجائے’ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور/سیالکو ٹ/گوجرانوالہ (ر پورٹنگ آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجرا ن کے صدراشرف بھٹی نے کہا ہے کہ کورونالاک ڈائون کے بعد کاروبار کھولنے والے تاجروں کی مشکلات ابھی کم نہیںہوئیں لیکن فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹسزکا اجراء مزید پڑھیں

سرکاری سطح پر

لاہور میں لاک ڈاون کے دوران سرکاری سطح پر شراب کی فروخت متعلقہ اداروں کے لئے چیلنج بن گئی

لاہور(شہباز اکمل جندران) لاہور میں لاک ڈاون کے دوران سرکاری سطح پر شراب کی فروخت متعلقہ اداروں کے لئے چیلنج بن گئی۔ہفتہ اور اتوار کو لاک ڈاون کے باوجود شہر کے بڑے ہوٹل شراب بیچتے رہے۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ مزید پڑھیں

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کی غفلت شہریوں کو جان کے لالے پڑ گئے، کووڈ 19ایس او پیز بھی نظر انداز

لاہور :-شہباز اکمل جندران ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کی غفلت شہریوں کو جان کے لالے پڑ گئے.صوبے بھر کے ہوٹلوں میں پرمٹ رومز میں کام کرنے والے اہلکاروں کے کووڈ ٹیسٹ اورایس او پیز کو نظر انداز کرتے ہوئے شراب مزید پڑھیں