پاکستان بیوروبرائے شماریات

ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں اپریل کے دوران 2.30فیصدکااضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں اپریل کے دوران سالانہ بنیادوں پر2.30فیصدکااضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق اپریل میں بڑی صنعتوں کی پیداوارکااشاریہ 108.4پوائنٹس ریکارڈکیاگیاہے جوگزشتہ سال اپریل کے 105.9پوائنٹس کے مقابلہ مزید پڑھیں

معاشی بحالی

ٹیکسٹائل شعبہ کے منافع میں سالانہ بنیادوں پر24 فیصد کمی ریکارڈ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)ٹیکسٹائل شعبہ کے منافع میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر24 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹیکسٹائل کمپنیوں کی طرف سے جمع کرائے گئے مالیاتی رپورٹس کے مطابق مالی سال مزید پڑھیں