مکوآنہ(رپورٹنگ آن لائن) ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے مہینہ میں سالانہ بنیادوں پر32فیصدکانمایاں اضافہ ہواہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2025میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات سے ملک کو1.680ارب ڈالرزرمبادلہ حاصل ہواجوگزشتہ سال مزید پڑھیں
