ہمایوں اختر

زرعی صارفین کیلئے بجلی کاٹیرف 46 روپے 83 پیسے تک پہنچ جانا تشویش کا باعث ہے ‘ ہمایوں اختر

فیصل آباد/تاندلیانوالہ (رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ زرعی صارفین کیلئے بجلی کاٹیرف 46 روپے 83 پیسے تک پہنچ جانا تشویش کا باعث ہے اور اس سے کسان کی کمر ٹو ٹ جائے گی مزید پڑھیں