آرینا سبالینکا

ٹاپ سیڈڈ آرینا سبالینکا کا قطر اوپن ٹینس ویمنز سنگلز دوسرے رائونڈ میں سفر تمام

دوحہ(رپورٹنگ آن لائن)بیلاروس کی نامور ٹینس سٹار ، عالمی نمبر ون اور ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ آرینا سبالینکا قطر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ روس کی 30 مزید پڑھیں

الیگزینڈر ببلک

الیگزینڈر ببلک اوپن سڈ ڈی فرانس ٹینس مینز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پیرس(رپورٹنگ آن لائن)قازقستان کے ٹینس سٹار اور دفاعی چیمپئن الیگزینڈر ببلک اوپن سڈ ڈی فرانس ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ 27سالہ قازقستان کے ٹینس سٹار الیگزینڈر ببلک نے مینز سنگلز مقابلوں کے مزید پڑھیں

نواک جوکووچ

الیگزینڈر زویروف اور نوویک جوکووچ آسٹریلین اوپن ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

میلبورن (رپورٹنگ آن لائن)جرمنی کے ٹینس سٹار، عالمی نمبر ٹو اور میگا ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ الیگزینڈر زویروف اور سربین ٹینس سٹار اور 24 گرینڈ سلام کے فاتح نوویک جوکووچ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں میں مزید پڑھیں

کووچ ومبلڈن

نوواک جوکووچ ومبلڈن میں تماشائیوں پر برہم

لندن (رپورٹنگ آن لائن)سربیا کے ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ ومبلڈن میں میچ کے دوران تماشائیوں پر برہم ہوگئے،میچ کے دوران حریف ہولگر رونے کے سپورٹرز ان کا نام پکارتے رہے لیکن جوکووچ ہولگر رونے کے نعروں کو اپنے خلاف سمجھ مزید پڑھیں

آندرے روبلوف

آندرے روبلوف نے سویڈش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا

باسٹاڈ (رپورٹنگ آن لائن) روس کے نامور ٹینس سٹار آندرے روبلوف نے سویڈش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ آندرے روبلوف نے ایونٹ کے فائنل معرکے میں نارویجین ٹینس سٹار کاسپر روڈ کو سٹریٹ سیٹس میں شکست مزید پڑھیں

اینڈی مرے

شائقین کے بغیر کھیل پیش کرنا مشکل تجربہ ہوگا، ٹینس سٹار اینڈی مرے

نیویارک(ر پورٹنگ آن لائن)برطانیہ کے 33 سالہ ٹینس سٹار اینڈی مرے نے کہا ہے کہ شائقین کے بغیر کھیل پیش کرنا ان سمیت تمام کھلاڑیوں کیلئے ایک مشکل تجربہ ثابت ہو سکتا ہے۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی اینڈی مرے مزید پڑھیں

سرینا ولیمز

سرینا ولیمز یو ایس اوپن سے قبل افتتاحی کینٹکی ٹورنامنٹ کھیلنے کے لئے تیار ہیں

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن) امریکہ کی شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے کہا ہے کہ وہ آئندہ ماہ کینٹکی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کھیلیں گی۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ نے گزشتہ روز اس بات کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں