پہلا ٹیسٹ

پہلا ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں بھی مشکلات کاشکار، جیت کیلئے 302 رنز اور نیوزی لینڈ کو 7 وکٹیں درکار

مائونٹ منگوئی (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز قومی ٹیم نے اپنی دوسری اننگزمیں 3 وکٹوں کے نقصان پر 71 رنز بنا لیے ،میچ جیتنے کے لیے اسے مزید پڑھیں