شان مسعود

ہمارے پاس مضبوط فاسٹ باؤلنگ اٹیک ہے، مخالف ٹیم کوکمزور نہیں سمجھتے، شان مسعود

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہمارے پاس مضبوط فاسٹ باؤلنگ لائن اپ ہے، مخالف ٹیم کوکمزور نہیں سمجھتے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ کوشش کریں گے کہ ٹیسٹ سیریز اپنے نام مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلا دیش

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کا آغازہوگیا ہے جس میں شائقین کا زیادہ جوش و خروش سامنے نہیں آیا۔ شائقین کی سہولت کے لیے فزیکل ٹکٹ 16 مزید پڑھیں

کامران اکمل

وائٹ بال میں تجربات کی گنجائش ہوتی ہے، شاہین کو بطور کپتان مزید وقت دینا ہوگا، کامران اکمل

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)قومی سلیکشن کمیٹی کے کنسلٹنٹ کامران اکمل نے کہا ہے کہ پاکستان کو آسٹریلیا میں سیریز جیتنی چاہیے تھی، انڈیا آسٹریلیا میں دو مرتبہ ٹیسٹ سیریز جیتا، دیگر ٹیمیں بھی وہاں سیریز جیت جاتیں۔ کامران اکمل نے مزید پڑھیں

عثمان خواجہ

عثمان خواجہ آج بگ بیش میں بیٹ پر امن کی فاختہ کی تصویر لگائیں گے

برسبین(رپورٹنگ آن لائن)آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ آج بدھ کو بگ بیش میں اپنے بیٹ پر امن کی فاختہ کی تصویر لگائیں گے۔ عثمان خواجہ گابا میں برسبین ہیٹ کی جانب سے کھیل سکتے ہیں، عثمان نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز مزید پڑھیں

ذکاء اشرف

ذکا اشرف کی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف دونوں ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں

رضوان

رضوان کو لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں بطور بیٹر کھلائے جانے کا امکان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو بطور بیٹر سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کھلانے کی تجویز زیر غور ہے۔ کپتان بابر اعظم کی قیادت میں 16 مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز،پاکستانی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کا بھی اعلان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے کوچنگ اسٹاف کا اعلان کردیا گیا۔ آفتاب خان پاکستان ٹیم کیفیلڈنگ کوچ ہوں گے، اس سے قبل عبدالمجید پاکستان ٹیم کے فیلڈنگ کوچ تھے۔بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا متوقع شیڈول سامنے آگیا

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آئندہ ماہ کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کا متوقع شیڈول سامنے آگیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز 16 جولائی بروز اتوار سے شروع ہونے کا مزید پڑھیں