وزیر اعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کی ٹورازم پولیس کو ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے تربیت دینے کی ہدایت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہبازشریف نے ٹورازم پولیس کی استعداد کار بڑھانے اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے پیشہ وارانہ تربیت دینے کی ہدایت کرتے ہوئے سیزن کے دوران مری کے ہوٹلوں کے کرائے کا تعین کرنے کا مزید پڑھیں