ایلون مسک

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنا نام تبدیل کر لیا

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن )ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ٹوئٹر جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے عارضی طور پر اپنا ‘نام ‘ تبدیل کیا جس کی وجہ سے کرپٹوکرنسی کی دنیا میں ہلچل مچ گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا مزید پڑھیں

ایم ایس دھونی

اگر اّپ اچھی کرکٹ کھیلتے ہیں تو کسی پی آر کی ضرورت نہیں رہتی، ایم ایس دھونی

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا کہنا ہے کہ اگر اّپ اچھی کرکٹ کھیلتے ہیں تو پھر کسی پی آر (پبلک ریلیشنز) کی ضرورت نہیں رہتی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہندرا سنگھ مزید پڑھیں

روینہ ٹنڈن

روینہ ٹنڈن نے نشے کا الزام لگانے والوں پر 100 کروڑ کا دعویٰ کردیا

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے ایک حالیہ واقعے میں ان پر نشے میں ہونے کا الزام لگانے والے محسن شیخ کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا۔ محسن شیخ نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

شیر افضل مروت کا پارٹی رہنماؤں کو سامنے آکر احتجاج کی قیادت پر روز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی رہنماؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صرف ٹوئٹر پر نہیں بلکہ اتوار کو ہونے والے احتجاج میں فرنٹ لائن سے آ کر قیادت کریں۔ سماجی مزید پڑھیں

ٹرمپ

بدنام جو ہوں گے کیا نام نہ ہو گا، ٹرمپ مگ شاٹ سے بھی کمانے لگے

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)ڈونلڈ ٹرمپ کے جیل جانے اوروہاں اْن کا مگ شاٹ لیے جانے کی خبرنے سوشل میڈیا کو گرما رکھا ہے لیکن خود سابق صدر نے اثر لیے بغیر امریکا کی تاریخ بدلنے والی اس مختصرقید اور تصویر مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

16 مہینے موج میلہ کرنیوالے عوام کو تکلیف دیکر لندن بھاگ گئے: شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 16 مہینے موج میلہ کرنے والے اور کپڑے بیچ کر ریلیف دینے والے عوام کو تکلیف دے کر لندن بھاگ گئے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

صدر علوی کے ٹویٹ نے پاکستان کے سپریم آفس کے وقار کو مجروح کیا، کارروائی ہونی چاہیے ‘فرودوس عاشق

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کے ٹویٹ نے پاکستان کے سپریم آفس کے وقار و تشخص کو بری طرح مجروح کیا ہے جس کی جتنی مزید پڑھیں