وہاب ریاض

وہاب ریاض ٹی ٹوئنٹی میں 350وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی بولر بن گئے

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض نے ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 350وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ وہاب ریاض کرکٹ کے اس مختصر دورانیے کے فارمیٹ میں یہ اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی بولر ہیں۔ ان سے قبل نامور مزید پڑھیں