پاکستان اسٹاک

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ، سرمایہ کاروں کو 85ارب81کروڑ15لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن )پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںایک روزہ تیزی کے بعد بدھ کو پھر مندی چھاگئی جس کے نتیجے میں 41ہزار کی نفسیاتی حدگرگئی اور کے ایس ای100انڈیکس 632.88پوائنٹس کی کمی سے40571.48پوائنٹس کی سطح پرآ گیا جب کہ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،کے ایس ای100انڈیکس کی42ہزار کی نفسیاتی حدگرگئی

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو بھی مندی چھائی رہی اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود برقرار رکھنے کے فیصلے اور اپوزیشن کی جانب سے اعلان کردہ احتجاجی تحریک کے پیش نظر سرمایہ کاروں نے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ

اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت23ارب 67کروڑ31لاکھ روپے بڑھ گئی

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںکاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد تیزی غالب آگئی جس کے نتیجے میںکے ایس ای100انڈیکس 170پوائنٹس کے اضافے سے بڑھ کر42504.76پوائنٹس کی سطح پر مزید پڑھیں