خرم دستگیر خان

سمندری طوفان سے متاثرہ 8ٹاورز کی بحالی کا کام تین دن میں مکمل کرلیا جائیگا ،خرم دستگیر خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے توانائی(پاورڈویژن)انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ سمندری طوفان سے8ٹاورز متاثرہوئے،این ٹی ڈی سی کی ٹیمیں متحرک ہیں اور بحالی کا کام تین دن میں مکمل کر لیا جائے گا۔وفاقی وزیر برائے توانائی(پاور مزید پڑھیں