توشہ خانہ کیس

توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کے فیصلے کیخلاف نوٹس جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کے عدالتی فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد عامر فاروق نے حکمِ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کیخلاف درخواست پرسما عت(کل) ہو گی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس کو قابل سماعت قرار دینے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے(کل) پیر کو مقرر کی ہے ۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر مزید پڑھیں

شہباز گل

شہبازگل نے ٹرائل کورٹ سے درخواست بریت مسترد ہونےکا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کےکیس میں ٹرائل کورٹ سے درخواست بریت مسترد ہونےکا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ شہباز گل نے اسلام آباد مزید پڑھیں

نور مقدم کیس

نور مقدم کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی،عت 17 جنوری کے لیے مقرر

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں نور مقدم قتل کیس میں تھراپی ورک کی ٹرائل کورٹ مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم

بابر اعظم نے اپنے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے خلاف مقدمہ درج کرنے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔بابر اعظم کی درخواست میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کا وزیراعظم کے خلاف ہتک عزت دعوے کی روزانہ سماعت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے دعوے کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے مزید پڑھیں