اسٹاک ایکسچینج

آئی ایم ایف سے معاہدے کی توقع کے سبب اسٹاک ایکسچینج میں 700 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے کاروباری روز اضافے کا رجحان، پیر کو بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 704 پوائنٹس اضافے سے 79 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی۔ پی ایس مزید پڑھیں