عثمان بزدار

قوم جانتی ہے اپوزیشن والے پائیدار معاشی ترقی پر کیوں واویلا کررہے ہیں،عثمان بزدار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )و زیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پوری قوم جانتی ہے کہ اپوزیشن والے پائیدار معاشی ترقی پر کیوں واویلا کررہے ہیں۔ ایوان وزیراعلی سے جاری بیان میں سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں