ڈریو بِنسکی

پاکستانی بے خوف، مہمان نواز اور پرامن ہیں، امریکی یوٹیوبر

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن)پاک بھارت کشیدگی میں شدت کے دوران، معروف امریکی وی لاگر ڈریو بِنسکی کو پاکستانی عوام کے بے خوف اور مہمان نواز رویے نے حیران کردیا۔وی لاگر ڈریو نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ وہ پاکستان میں مزید پڑھیں