سینوویک بائیوٹیک

چین کمپنی کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین 50.38 فیصد تک موثر قرار

بیجنگ(ر پورٹنگ آن لائن)چین کی کمپنی سینوویک بائیوٹیک کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین بیماری کی روک تھام کے لیے 50.38 فیصد تک موثر قرار دی گئی ہے۔برازیل میں اس ویکسین کے حتمی مراحل کے نتائج جاری کیے گئے ہیں، مزید پڑھیں