عثمان بزدار

عثمان بزدار کا پنجاب میں کورونا ویکسی نیشن کیلئے مزید سینٹرز بنانے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدارنے عوام کی مفت ویکسینیشن کے سلسلے میں ویکسینیشن سینٹرز کا دائرہ کار بتدریج بڑھانے کا فیصلہ کرلیا،پنجاب حکومت شہریوں کو مفت ویکسین لگانے کے لئے 10 لاکھ سے زائد ڈوز خریدے مزید پڑھیں