موبائل فون

علیحدہ ڈرون کیمرہ رکھنے والا موبائل فون تیار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) ویوو فون نے علیحدہ ہوجانے والے ڈرون کیمرے والا موبائل فون رجسٹرڈ کرا لیا، جلد مارکیٹ میں لانچ کیا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق کواڈکاپٹرڈرون کیمرے کے ذریعے ہائی کوالٹی تصویریں لی جاسکیں گی اور ایچ مزید پڑھیں