شراب

شراب کی غیرقانونی فروخت۔ ڈی جی ایکسائز کا ہوٹل سٹاف اور ای ٹی او پر مقدمہ درج کرنے کا حکم

تنویر سرور۔۔ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل نے آواری ہوٹل لاہور میں 2-L وینڈ شاپ کے سٹاف اور محکمے کے اپنے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری مزید پڑھیں