ٹی20 ورلڈ کپ

ٹی20 ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن وائٹ بال ٹیموں کی کپتانی سے مستعفی

ولنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)ٹی20 ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کے باعث نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے وائٹ بال ٹیموں کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کین ولیمسن نے سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے بھی انکار کردیا۔دوسری مزید پڑھیں