ویدانت پٹیل

حتمی اور سرکاری نتائج آنے تک پاکستان کے انتخابات پر تبصرہ نہیں کریں گے، امریکا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)ملک میں عام انتخابات کے حوالے سے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ حتمی اور سرکاری نتائج آنے تک پاکستان کے انتخابات پر تبصرہ نہیں کریں گے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ مزید پڑھیں

ویدانت پٹیل

پاکستان میں آزادی اظہار اور پریس پابندیوں پر تشویش ہے، امریکا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے پاکستان میں آنے والے عام انتخابات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کی قیادت کافیصلہ اس کے عوام کوکرنا ہے، امریکا کی دلچسپی جمہوری عمل مزید پڑھیں

ویدانت پٹیل

سائفر معاملہ ،کسی ایک خاص معاملے کے بارے میں نہیں بولیں گے،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری اور سائفر کے معاملے پر کہا ہے کہ ہم کانگریس کے شراکت داروں سے کئی معاملات پر مشورہ کرتے ہیں،کسی ایک خاص معاملے کے مزید پڑھیں

ویدانت پٹیل

اسرائیل کو ملنے والی فوجی امداد محدود یا مسدود نہیں کریں گے،امریکہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے باورکرایا ہے کہ اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمنٹ)کی جانب سے انتہائی دائیں بازو کی حکومت کے عدلیہ کے اختیارات محدود کرنے کے منصوبے کے بعد امریکا اسرائیل کی فوجی امداد میں کمی کرے گا اور نہ مزید پڑھیں

ویدانت پٹیل

پاکستانی سیاست پاکستانی عوام کا معاملہ ہے،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستانی سیاست پاکستانی عوام کا معاملہ ہے جو بھی ہو آئین کے مطابق ہو۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

ویدانت پٹیل

پاکستان میں کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت کو ترجیح نہیں دیتے،امریکا

واشنگٹن( رپورٹنگ آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان میں احتجاج اور گرفتاریوں پرکہا ہے کہ کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت کو ترجیح نہیں دیتے،پاکستان میں لوگوں کو اپنے اظہار کا حق ہے، یقین رکھتے ہیں کہ احتجاج اور اظہار مزید پڑھیں

ویدانت پٹیل

پاکستان میں جمہوری اقدار اور قانون کا احترام چاہتے ہیں، امریکا

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن )ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوری اقدار، اصولوں کی پاسداری اور قانون کا احترام دیکھنا چاہتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

ویدانت پٹیل

پاکستان کے روس سے سستے داموں تیل کی خریداری کے مخالف نہیں، امریکا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) امریکا کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے روس سے تیل خریدنے کے معاہدے کی مخالف نہیں، ہر ملک اپنے مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے معاہدے کرنے میں آزاد ہے۔ عالمی خبر رساں مزید پڑھیں

ویدانت پٹیل

امریکا نے زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات کو ذاتی رائے قرار دیدیا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) امریکا نے سابق امریکی سفیر زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات کو ذاتی رائے قرار دیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ سابق امریکی سفیر زلمے خلیل زاد کے عمران مزید پڑھیں