محمد یوسف

آر ایس ایس کی حمایت یافتہ بھارتی حکومت دہشتگرد سے کم نہیں’محمد یوسف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق پاکستانی کرکٹر محمد یوسف نے آر ایس ایس کی حمایت یافتہ بھارتی حکومت بی جے پی کو دہشت گرد قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر محمد یوسف نے لکھا کہ آر ایس ایس مزید پڑھیں

شکیرا

پاپ گلوکارہ شکیرا کی طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

پیرو(رپورٹنگ آن لائن)کولمبئین پاپ گلوکارہ شکیرا کو معدے کی تکلیف کے باعث پیرو کے اسپتال میں داخل کردیا گیا، طبیعت کی خرابی کے باعث گلوکارہ نے اپنے کنسرٹ منسوخ کردیے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق شکیرا کا علاج جاری ہے، مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم

وی پی این تک رسائی بلاک کر ناناقابل قبول اور ناقابل برداشت ہے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے وی پی اینز کو بلاک کرنے پر حکومت پر تنقید کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول اور ناقابل برداشت قرار دیا۔ا یک انٹرویو میں انہوں نے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا سابق نائب چینی وزیراعظم وو بنگاو کے انتقال پر اظہارافسوس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق نائب چینی وزیراعظم وو بنگاو کے انتقال پر افسوس ہوا،سابق چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے نیشنل پیپلز کانگریس اور سابق نائب وزیراعظم وو بنگاو کے انتقال پر دلی افسوس ہے۔ مزید پڑھیں

ماہرہ خان

زندگی میں خوشیوں کو آنے کا ایک موقع دو،ماہرہ خان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی جانب سے کی گئی نصیحت سے متعلق بتادیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اداکارہ ماہرہ خان نے مداحوں کے ساتھ ‘آسک مزید پڑھیں

محمد رضوان

محمد رضوان کی بنگلہ دیش کے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کی اپیل

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)ٹیسٹ کرکٹر محمد رضوان نے بنگلہ دیش کے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کی اپیل کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں محمد رضوان نے کہا کہ بنگلہ دیش کے لوگوں کو اس مزید پڑھیں

روینہ ٹنڈن

روینہ ٹنڈن نے نشے کا الزام لگانے والوں پر 100 کروڑ کا دعویٰ کردیا

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے ایک حالیہ واقعے میں ان پر نشے میں ہونے کا الزام لگانے والے محسن شیخ کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا۔ محسن شیخ نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر مزید پڑھیں

آئرلینڈ

آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں فتح، محسن نقوی نے پاکستان کو دنیا کی بہترین ٹیم قرار دیدیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم دنیا کی بہترین ٹیم ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے آئرلینڈ کے خلاف سیریز جیتنے مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

گذشتہ رات میرے گھر پر چھاپہ مارا گیا، میرا لیپ ٹاپ ساتھ لے گئے،شیر افضل مروت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر شیر افضل مروت نے الزام عائد کیا ہے کہ گذشتہ رات اْن کے گھر پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے چھاپہ مارا ہے جس کے دوران مزید پڑھیں