ڈاکٹر یاسمین راشد

8فروری کو عوام گھروں سے باہر ضرور نکلیں اور ووٹ کا حق استعمال کریں،ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ 8فروری کو عوام گھروں سے باہر ضرور نکلیں اور ووٹ کا حق استعمال کریں،انسداد دہشت گردی عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو مزید پڑھیں

سعید غنی

لوگوں کے دلوں میں نفرت پیدا کرکے سیاست کرنے والوں کو مسترد کرنا ہوگا، سعید غنی

کراچی( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کراچی کے صدر اور سابق صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ لوگوں کے دلوں میں نفرت پیدا کرکے سیاست کرنے والوں کو مسترد کرنا ہوگا۔ سابق صوبائی وزیر سعید غنی نے پی ایس مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے جنوری میں الیکشن کے انعقاد پر سوال اٹھادیئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جنوری میں الیکشن کے انعقاد پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ جنوری میں بالائی علاقوں میں برف پڑی ہوگی، لوگ ووٹ کیسے دیں مزید پڑھیں

جاوید لطیف

کچھ قوتیں چیئرمین پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے سرگرداں ہیں، جاوید لطیف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنماجاوید لطیف نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں اب بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے سرگرداں ہیں۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہاکہ کچھ لوگ غیر ملکی سازشوں کے مزید پڑھیں

میاں جاوید لطیف

نوازشریف انتخابی مہم کیلئے نہیں انتخابی تحریک کیلئے آرہے ہیں، سندھ سے بھی (ن)لیگ کامیابی حاصل کریگی ،جاوید لطیف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نوازشریف انتخابی مہم کیلئے نہیں انتخابی تحریک کیلئے آرہے ہیں، اس مرتبہ الیکشن میں سندھ میں بھی مسلم لیگ (ن )کامیاب ہوگی،نوازشریف ہی ملک کو بھنور سے نکالیں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ووٹ کا حق چھیننے والی پارلیمان کا ہر ممبر عوام کا مجرم ہے، فواد چودھری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ایسی پارلیمان اور حکومت جو لوگوں سے ووٹ کا حق چھیننے کی قرار دادیں منظور کرے اس کا ہر ممبر عوام کا مجرم ہے۔سماجی رابطے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

قوم سپریم کورٹ کیساتھ کھڑی ہے ،90کی دہائی کا ری پلے نہیں کرنے دیا جائیگا ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پوری قوم نے واضح کردیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑی ہے اورب کسی کو 90کی دہائی کا ری پلے مزید پڑھیں