عثمان قادر

چھوڑ چلے،عثمان قادر کرکٹ کے بہتر مستقبل کیلئے آسٹریلیا چلے گئے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن )اسپن بولر عثمان قادر کرکٹ کے بہتر مستقبل کے لیے آسٹریلیا چلے گئے۔ انٹرنیشنل کرکٹر عثمان قادر نے نیو ساؤتھ ویلز میں رہائش اختیار کر لی ہے جہاں وہ سڈنی میں ہاکسبری کلب کی جانب سے مزید پڑھیں

صائم ایوب

نوجوان کرکٹر ٹخنے میں فریکچر کے سبب 6 ہفتوں تک انٹرنیشنل کرکٹ سے دور ہوگئے ہیں

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کی انجری نے جارح مزاج فخر زمان کی راہ ہموار کردی۔ گزشتہ روز کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے میچ میں شارٹ تھرڈ مین باؤنڈری پر گیند کا پیچھا کرنے کی کوشش کی، مزید پڑھیں

کیشو مہاراج

جنوبی افریقہ کے اسپنر کیشو مہاراج پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے

کیپ ٹائون (رپورٹنگ آن لائن)جنوبی افریقہ کے اسپنر کیشو مہاراج انجری کے باعث پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔ انجری کی وجہ سے کیشو مہاراج پاکستان کے خلاف آخری دو ون ڈے میچز میں جنوبی افریقی ٹیم مزید پڑھیں

حارث سہیل

حارث سہیل نے ریٹائرمنٹ سے متعلق افواہوں کو بے بنیاد قرار دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل اّرڈر بیٹر حارث سہیل نے سوشل میڈیا پر اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق افواہوں ردعمل دیتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دیا۔اپنے بیان میں حارث سہیل نے کہا کہ میں نے ریٹائرمنٹ کا کوئی مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی آئی سی سی ون ڈے بائولنگ اور بیٹنگ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کو مبارکباد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے آئی سی سی ون ڈے بائولنگ اور بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کی پہلی پوزیشن پر شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کو مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

نسیم شاہ

مکمل فٹ ہونے کے باوجود کریمپس کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں: نسیم شاہ

ایڈیلیڈ(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ مکمل فٹ ہونے کے باوجود کریمپس کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔ایڈیلیڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ کریمپس ریکور ہونے مزید پڑھیں

رضوان اور شاہین آفریدی

رضوان اور شاہین آفریدی کا قومی وائٹ بال ٹیم کا کپتان بننے کا امکان ختم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹیسٹ بیٹر بابر اعظم کا اچانک قومی وائٹ بال ٹیم کی کپتانی کو خیر باد کہنے کے بعد پاکستان ٹیم کا آئندہ کپتان کون ہوگا؟ یہ ایک اہم سوال ہے۔اس تناظر میں وکٹ کیپر محمد رضوان اور مزید پڑھیں