ونیسا ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کی سابقہ بہو اور ٹائیگر ووڈز کی دوستی کے چرچے

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)معروف گولفر ٹائیگر ووڈز اور ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کی سابقہ اہلیہ ونیسا ٹرمپ کی دوستی کے چرچے ہونے لگے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹائیگر ووڈز اور ونیسا ٹرمپ کی مبینہ طور پر ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید پڑھیں