کیئر سٹارمر

امن کیلئے یوکرین میں فوج بھیجنے کو تیار ہیں،برطانوی وزیر اعظم

پیرس(رپورٹنگ آن لائن )برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے کہا ہے کہ امن کے قیام کیلئے اپنی فوج کو یوکرین میں بھیجنے کیلئے تیار ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق پیرس میں یورپی رہنمائوں کے ساتھ ہنگامی سربراہ اجلاس سے قبل مزید پڑھیں

چین

چینی صدر کا آذربائیجان کے مسافر بردار طیارے کے حادثے پر اظہار تعزیت

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ نےآذربائیجان کے صدر الہام حیدر اوغلو علییف، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور قازقستان کے صدر قاسم جومارٹ ٹوکائیف کو آذربائیجان کے مسافربردار طیارہ حادثے پر تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔ جمعرات کے مزید پڑھیں

چینی صدر

چین اور روس کے تعلقات بین الاقوامی تبدیلیوں کے امتحان پر پورا اترے ہیں، چینی صدر

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ نے چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔جمعرات کے روز شی جن پھنگ نےولادیمیر پوٹن کو روسی صدر کی حیثیت سے پانچویں صدارتی مدت مزید پڑھیں

ولادیمیر پیوٹن

بیلگورود پر حملہ دہشتگردی تھا،یوکرین کوسزا ملے گی، ولادیمیر پیوٹن

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن )روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے 30دسمبر کو ان کے ملک کے شہر بیلگورود پر ہونے والے حملے کو دہشت گردی کی کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے جرائم کی سزا دی جائے گی، کریملن پیلس مزید پڑھیں

ولادیمیر پیوٹن

روسی صدر کا 6 غریب افریقی ممالک کو مفت اناج دینے کا اعلان

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)روس نے 6 غریب افریقی ممالک کو مفت اناج فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس اناج برآمدات یوکرین کے بجائے افریقی ممالک کو کرنے مزید پڑھیں

ولادیمیر پوتین

پیوٹن کی ویگنر کو پھر سے یوکرین جاکر لڑنے کی اجازت

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے نیم فوجی دستے ویگنر کو پھر سے یوکرین جا کر لڑنیکی اجازت دیدی، یہ دستہ کریملن کیخلاف بغاوت کے بعد ہتھیار ڈالنے پر مجبور ویگنر کے سربراہ کی قیادت ہی میں کارروائی مزید پڑھیں

سرگئی لاوروف

روس نے یوکرین کو ایف 16جنگی طیارے دینے سے امریکا کو خبردار کردیا

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)روس نے یوکرین کو ایف 16جنگی طیارے دینے سے امریکا کو خبردار کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ یوکرین کو ایف 16 دینے کا مطلب روس اور نیٹو براہ راست جنگ ہوگی، مزید پڑھیں

ولادیمیر پوتین

ویگنر گروپ کے زیادہ تر کمانڈر محب وطن روسی ہیں، روسی صدر

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ویگنر گروپ کے زیادہ ترکمانڈر اور فائٹر محب وطن روسی ہیں۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روس کو درپیش مشکل ترین آزمائش مزید پڑھیں

ولادیمیر پیوٹن

یوکرین جنگ کے معاملے پر بات چیت کیلئے تیار ہیں، روسی صدر کا بڑا اعلان

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ روس یوکرین جنگ کے معاملے پر بات چیت کرنے کیلئے تیار ہے۔ افریقی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ روس یوکرین کے مزید پڑھیں

ولادیمیر پوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا یوکرین میں ملٹری ہیڈکوارٹرز کا دورہ

خیرسون(رپورٹنگ آن لائن)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے ریجن خیرسون میں ملٹری ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ہے اور وہاں ہونے والی ملٹری کمانڈ میٹنگ میں شرکت کی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے لوہانسک ریجن میں نیشنل مزید پڑھیں